Monday January 20, 2025

شہبازشریف پہلے قومی چور تھے ، اب بین الاقوامی چور بن گئے ہیں کیونکہ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی

شہبازشریف پہلے قومی چور تھے ، اب بین الاقوامی چور بن گئے ہیں کیونکہ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو سرٹیفائیڈ معصوم بچے ہیں ، معصوموں سے دعا کرانی چاہیئے۔ آصف زرداری ، شہباز شریف کو قومی چور کہتے تھے ، آصف زرداری کے ساتھ شامل ہونے کے بعد یہ بین الاقوامی چور بن گئے ہیں ۔جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ آج اسمبلی میں لوہے کے

چنے بھی گرج برس رہے تھے ، یہ اقتدار میں ہوتے ہیں تو لوہے کے چنے بن جاتے ہیں ، ساری دنیا کو پتہ ہے کہ قیصر امین بٹ کون ہے ؟فرخ حبیب نے کہا کہ آصف زرداری ، شہباز شریف کو قومی چور کہتے تھے ، آصف زرداری کے ساتھ شامل ہونے کے بعد یہ بین الاقوامی چور بن گئے ہیں ، ان کو این آر او نہیں ملنا ان کو جمہوریت اس وقت یاد آتی ہے جب ان کے خلاف کاروائی کا آغاز ہوتا ہے ، فرخ حبیب نے کہا کہ بلاول بھٹو سرٹیفائیڈ معصوم بچے ہیں ، معصوموں سے دعا کرانی چاہیئ

FOLLOW US