Monday January 20, 2025

گورنر سندھ کو چکوا ل کے قریب پولیس نے گھیر لیا کیا کرتے پکڑے گئے دھماکے دار خبر آگئی

گورنر سندھ کو چکوا ل کے قریب پولیس نے گھیر لیا کیا کرتے پکڑے گئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(آ ئی ین پی) موٹروے پولیس نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا موٹروے پر اوور اسپیڈ نگ کے با عث چالان کردیا ،عمران اسماعیل کو جرمانہ کی رقم موقع پر ہی ادا کرنا پڑا ۔تفصیلات کے مطا بق بد ھ کو گورنر سندھ بلیک پراڈو گاڑی پر سفر کر رہے تھے اوور سپیڈ پر موٹروے پولیس نے گاڑی کا چالان کیا۔ گورنر سندھ نے جرمانہ کی رقم موقع پر ہی جمع کروادی ، گورنر سندھ نے موٹر وے کی کارکردگی کو بھی سراہا،ترجمان موٹروے نے بیان میں کہا کہ موٹروے پولیس کی نظر میں موٹر وے پر سفر کرنے والے تمام لوگ برابر ہیں ، موٹروے قوانین کی خلاف ورزی پر کسی سے رعایت نہیں برتی جاتی۔

FOLLOW US