Wednesday January 22, 2025

مسلم لیگ (ن)آج تک کبھی ایسا نہیں کہا مائزہ حمید ایک ایسی بات سے صاف مکر گئیں جو نوازشریف ہر روز کہتے ہیں جان کر آپ بھی چونک جائیں گے

مسلم لیگ (ن)آج تک کبھی ایسا نہیں کہا مائزہ حمید ایک ایسی بات سے صاف مکر گئیں جو نوازشریف ہر روز کہتے ہیں جان کر آپ بھی چونک جائیں گے

اسلام آ با د (آ ئی این پی) پا کستا ن مسلم لیگ (ن) کی رکن قو می اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ ہم نے بطور پارٹی کبھی نہیں کہا ججز بغض سے بھرے پڑے ہوئے ہیں۔ نیب کے پاس کرپشن کے ثبوت نہیں ہیں، نوازشریف کو بیماری میں بھی ذاتی معالج سے نہیں ملایا جارہا، پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ اگر ڈیل ہی کرنی تھی تو نوازشریف پیشی نہ بھگتتے، شہبازشریف جیل میں نہ ہوتے۔ این آراو حکومت کا خوف ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب اور تحریک انصاف کا اتحاد ہے۔مائزہ حمیدکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے اقتدارمیں آکرعوام پرمہنگائی کا بم گرادیا ہے، حکومت کی کوئی سمت نہیں ہے۔

FOLLOW US