Wednesday January 22, 2025

حکو مت کی اہم وکٹیں گر نے والی ہیں ؟ اہم ترین وزرا فار غ ہو نے کے قریب ، رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

حکو مت کی اہم وکٹیں گر نے والی ہیں ؟ اہم ترین وزرا فار غ ہو نے کے قریب ، رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

لاہور (نیوز ڈیسک ) کارکردگی کی مانیٹرنگ حتمی مرحلے میں داخل،رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کی جائیگی۔ ناقص کارکردگی والوں سے قلمدان واپس ،اہم وزارتیں متحرک وزرا کو دی جائینگی،پنجاب کابینہ کے متعدد وزرا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجنے کو تیار ہے ،پنجاب کے تمام وزرا کی کارکردگی کی مانیٹرنگ حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ، پنجاب کا بینہ

میں کارکردگی نہ دکھانے والوں کی وزارتیں تبدیل کردی جائیں گی ،ذرائع کے مطابق ناقص کارکردگی والے وزرا سے اہم وزارتوں کے قلمدان واپس لے لئے جائیں گے ، کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرکے ان سے حتمی منظوری لی جائے گی ، وزیراعلیٰ، وزیراعظم سے منظوری کے بعد کابینہ میں ردو بدل کریں گے ، اہم وزارتیں متحرک اور زیادہ اچھی کارکردگی دینے والے وزرا کو دی جائیں گی۔

FOLLOW US