Wednesday September 17, 2025

آخر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان سے اہم ترین عہدہ مانگ لیا

آخر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان سے اہم ترین عہدہ مانگ لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آ آخر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان سے اہم ترین عہدہ مانگ لیا ۔۔ج کی بڑی خبر۔۔۔وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ میں وزیراعظم کو خط لکھوں گا اور ان سے کہوں گا کہ مجھے بھی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شامل کیا جائے ۔ ان کا کہناتھا کہ میں

وزیراعظم سے کہوں گا کہ اپنا کوئی رکن پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے ڈراپ کریں اور اس کی جگہ مجھے شامل کریں ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ن لیگ کا میں احتساب کروں گا ۔شیخ رشید کا کہناتھا کہ چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر میں عدالت جار ہاہوں ، دودھ کی رکھوالی پر بلے کو نہیں بٹھایاجاسکتا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ نئی ٹرینوں کے افتتاح کیلئے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے ،انشااللہ نئی ٹرینیں جلد چلیں گی۔