Tuesday January 21, 2025

چودھری برداران کا بھی نمبر لگ گیا نیب کے سامنے کتنے گھنٹے پیشی حیران کن تفصیلات جاری ہو گئیں

چودھری برداران کا بھی نمبر لگ گیا نیب کے سامنے کتنے گھنٹے پیشی حیران کن تفصیلات جاری ہو گئیں

اسلام آباد (آئی این پی ) نیب نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کو طلب کر کے ایک گھنٹہ سے زائد پوچھ گچھ کی۔جمعہ کو چوہدری شجاعت کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نیب کی جانب سے طلب کرنے پر نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے ۔ نیب نے چوہدری سالک حسین سے ایک گھنٹہ سے زائد نیب کی پوچھ گچھ کی جس کے دوران سالک حسین نے نیب کے پوچھے گئے تمام سوالات کے جواب دیدیئے ۔چوہدری سالک حسین نے کہا دوبارہ نیب نے نہیں بلایا،کوئی غلط کام نہیں کیا ,امید ہے دوبارہ نیب نہیں بلائے گا۔

FOLLOW US