Tuesday January 21, 2025

کنٹر یکٹ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خو شخبری آگئی ، حکو مت کا نہا یت شا ندار فیصلہ کر لیا

کنٹر یکٹ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خو شخبری آگئی ، حکو مت کا نہا یت شا ندار فیصلہ کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت کا کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ دوران سروس کنٹریکٹ ملازمین کے انتقال کی صورت میں قانون میں ترمیم کردی گئی۔ملازمین کے انتقال کی صورت میں خاندان کو ریٹائرمنٹ تک تنخواہ ملے گی۔ تنخواہ کے ساتھ سالانہ اضافہ بھی ملے گا۔ محکمہ خزانہ نے مراسلہ جاری کردیا۔ اپوائٹمنٹ پالیسی 2004 کے تحت بھرتی ہونے والے ملازمین بھی اس ترمیم سے مستفید ہوسکیں گے۔

FOLLOW US