Friday January 24, 2025

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئےبڑا اعلان کر دیا ، پا بندی عائد کر دی

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئےبڑا اعلان کر دیا ، پا بندی عائد کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک ) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے افسران کے نجی سفر کرنے پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔نیب ترجمان کے مطابق پابندی کا اطلاق نیب کے تمام افسران پر ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ عمرہ یا بیرون ملک چھٹی کے لئے متعلقہ اتھارٹی سے منظوری لینا ضروری ہو گی۔ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تمام ڈی جیز کو احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

FOLLOW US