Friday January 24, 2025

انتہائی افسو سنا ک خبر مما نی نے اپنے بھا نجے کیسا تھ ایسا شر منا ک کام کر ڈالا کہ انسا نیت بھی شر ما جا ئے ، فوراً پو لیس نے گر فتار کر لیا

انتہائی افسو سنا ک خبر مما نی نے اپنے بھا نجے کیسا تھ ایسا شر منا ک کام کر ڈالا کہ انسا نیت بھی شر ما جا ئے ، فوراً پو لیس نے گر فتار کر لیا

گجرات (نیوز ڈیسک ) ملزمہ نے ساس اور نند کے رویے اور اپنے بیٹے سے زیادہ خوبصورت ہونے کے حسد پر بچہ قتل کیا۔ڈی پی او گجرات سید علی محسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گجرات کے قریب ڈنگہ میں انتیس دسمبر کو ڈیڑھ ماہ کے بچے کو سوتے میں اغوا کر لیا گیا، ممانی نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا جبکہ لاش کو صندوق میں بند کر کے گھر میں ہی چھپا دیا گیا۔ پولیس نے تفتیش کے دوران ممانی کو گرفتار کر لیا، ملزمہ نے قتل کا اعتراف کر لیا۔

FOLLOW US