Friday January 24, 2025

’’ہیلو عمران خان! ہم آ رہے ہیں‘‘ 10جنوری کوکیاہونیوالاہے ؟بڑی خبرآگئی

’’ہیلو عمران خان! ہم آ رہے ہیں‘‘ 10جنوری کوکیاہونیوالاہے ؟بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل فٹبالر فیگو اور کاکا نے وزیراعظم عمران خان کے نام ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم پاکستان آ رہے ہیں۔ برازیلین سٹار اور سابق پرتگالی کپتان کی دس جنوری کو آمد شیڈول ہے۔انٹرنیشنل فٹبالرز لوئیس فیگو اور کاکا نے وزیراعظم عمران خان کے نام ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہیلو عمران خان، ہم پاکستان آ رہے ہیں، آپ سے ملاقات ہوگی۔برازیل کے فٹبالر کاکا اور سابق پرتگالی کپتان لوئیس فیگو 10 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے اور ورلڈ سوکر سٹارز کا افتتاح کریں گے۔

FOLLOW US