Wednesday January 22, 2025

میٹرو کو اب بھول جائیں ۔۔ ۔۔ نئی حکومت نےعوامی ٹرانسپورٹ کے حوالے سے زبردست اعلان کردیا

میٹرو کو اب بھول جائیں ۔۔ ۔۔ نئی حکومت نےعوامی ٹرانسپورٹ کے حوالے سے زبردست اعلان کردیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کے پی میں بی آر ٹی پہلا منظم پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ابھر کرسامنے آئے گا، اس سلسلے میں اتھارٹی قائم کردی گئی ہے،، جبکہ بس ریپڈ ٹرانسپپورٹ (بی آر ٹی) ٹریفک پلان اور مسائل پرقابو پانے کیلئے اربن موبیلٹی اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے

کہا ہے کہ کے پی میں بی آر ٹی پہلا منظم پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ابھر کرسامنے آئے گا، اس سلسلے میں اتھارٹی قائم کردی گئی ہے،، یہ بات انہوں نے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس میں بس ریپڈ ٹرانسپپورٹ (بی آر ٹی) ٹریفک پلان اور مسائل پرقابو پانے کیلئے اربن موبیلٹی اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا،، وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ اتھارٹی محکمہ ٹرانسپورٹ کے زیرنگرانی کام کرے گی، انہوں نے اربن موبیلٹی اتھارٹی کیلئے سیکریٹری فنانس کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اتھارٹی کے قیام کیلئے ایک ماہ میں ہوم ورک مکمل کیا جائے،، محمود خان نے مزید کہا کہ رواں ماہ بھرتیوں اور ٹائم لائن سمیت تمام امور بروقت مکمل ہونے چاہئیں، کے پی میں بی آر ٹی پہلا منظم پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ابھر کرسامنے آئے گا۔

FOLLOW US