Wednesday January 22, 2025

پیش ہوتے ہی عدالت نے اہم حکم جاری کردیا ، ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

پیش ہوتے ہی عدالت نے اہم حکم جاری کردیا ، ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا ابھی اپیل پر سماعت نہیں ہوئی، سزا کیسے معطل ہوسکتی ہے۔ جس پر وکیل خواجہ حارث ن کہا ہم نے اپیل دائر کر رکھی ہے، مقرر نہیں ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر امن اللہ نے کہا آپ کی درخواست ضمانت پر مناسب حکم جاری کر دیں گے، خواجہ حارث نے کہا شاید تعطیلات کے باعث اپیل سماعت کیلئے مقرر نہیں ہوئی۔

FOLLOW US