Tuesday January 21, 2025

نہ آرمی چیف نہ وزیراعظم۔۔ کس کو سال2018ء کی سب سے بہترین شخصیت قرار دے دیا گیا؟ جان کر پاکستانی ششدر رہ جائیں گے

نہ آرمی چیف نہ وزیراعظم۔۔ کس کو سال2018ء کی سب سے بہترین شخصیت قرار دے دیا گیا؟ جان کر پاکستانی ششدر رہ جائیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نہ آرمی چیف نہ وزیراعظم۔۔ کس کو سال2018ء کی سب سے بہترین شخصیت قرار دے دیا گیا؟ جان کر پاکستانی ششدر رہ جائیں گے ۔۔چیف جسٹس کو سال 2018 کی بہترین شخصیت کے اعزاز سے نواز دیا گیا، میاں ثاقب نثار کو ہیرالڈ میگزین کی جانب سے اپنے تازہ ترین ایڈیشن میں اس اعزاز سے نواز گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام کے ہردلعزیز چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو خصوصی اعزاز سے نواز دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس میں ثاقب نثار

کو سال 2018 کی سب سے بہترین شخصیت کے اعزاز سے نواز دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو ہیرالڈ میگزین کی جانب سے اپنے تازہ ترین ایڈیشن میں اس اعزاز سے نواز گیا ہے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو ایسے وقت میں اس خاص اعزاز سے نوازا گیا ہے، جب وہ اپنی ریٹائرمنٹ سے چند روز کی دوری پر ہیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار رواں ماہ کی 17 تاریخ کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے 3 سالہ دور کو تاریخی دور قرار دیا جاتا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے دور میں کئی تاریخی عدالتی فیصلے کیے گئے۔ ان فیصلوں میں جس فیصلے کو سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی، وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ تھا۔

FOLLOW US