Friday January 24, 2025

معروف صحافی شاہد مسعود کی قسمت کافیصلہ ہو گیا 10جنوری کی تاریخ کو ملکی تاریخ کے معروف صحافی کے ساتھ کیاہونے والا ہے بڑی خبر آگئی

معروف صحافی شاہد مسعود کی قسمت کافیصلہ ہو گیا 10جنوری کی تاریخ کو ملکی تاریخ کے معروف صحافی کے ساتھ کیاہونے والا ہے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت کی، ڈاکٹر شاہد مسعود کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا تاہم شریک ملزمان میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوا،ایف آئی اے کی جانب سے شاہد مسعود اور شریک ملزمان کیخلاف چالان پیش کیا گیا۔ عدالت نے شریک ملزمان کی ایک دن کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی اور تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے دس جنوری کی تاریخ مقرر کر دی۔

FOLLOW US