Friday January 24, 2025

عوام کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری: حکومت نے ملک سے بڑا ٹیکس ختم کردیا ، ڈھیروں مراعات بھی دینے کا اعلان

عوام کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری: حکومت نے ملک سے بڑا ٹیکس ختم کردیا ، ڈھیروں مراعات بھی دینے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تیل کی تلاش کیلئے پاکستان آنے والی کمپنیوں کوٹیکس چھوٹ سمیت دیگر مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے،، اس کے بعد کمپنیوں کا پاکستان پر دل اور خوش ہو چکا ہے ،، وفاقی کابینہ نے تیل کی تلاش کیلئے پاکستان آنے

والی کمپنیوں کوٹیکس چھوٹ سمیت دیگر مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے،، اس کے بعد کمپنیوں کا پاکستان پر دل اور خوش ہو چکا ہے ،، کابینہ نے آف شور ایکسپلوریشن کمپنیز کو کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی چھوٹ دینے کی منظوری دی جب کہ فیصلہ کیا گیا کہ کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس ڈیوٹی سہولت تمام آف شور ایکسپلوریشن کمپنی پر لاگو ہو گی،، وفاقی کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایگزون موبل اور ای این آئی لمیٹڈ کیکرا 1 میں الٹرا ڈیپ ویل ڈرلنگ کے لیے تیار ہے، ڈرلنگ آپریشن رواں ماہ شروع ہو جائے گا جس کے لیے تمام آلات پہنچ گئے ہیں،، کابینہ کو مزید بتایا گیا کہ آلات میں 3 پلیٹ فارم، سپلائی ویسل، دو ہیلی کاپٹر اور ایک ڈرل شپ شامل ہیں، تمام آلات کی درآمد اور برآمد پر کوئی کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس لاگو نہیں ہوگا،، اس کے علاوہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعظم نے سبزیوں اور روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں پر ہر ہفتہ رپورٹ مانگی ہے

FOLLOW US