Tuesday January 21, 2025

آخر یہ تو ہونا ہی تھا رینجرز نے وزیر اعلیٰ سندھ کا گھیرائو کرکے کیا کر ڈالا دھماکے دار خبر آگئی

آخر یہ تو ہونا ہی تھا رینجرز نے وزیر اعلیٰ سندھ کا گھیرائو کرکے کیا کر ڈالا دھماکے دار خبر آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو رینجر ز نے روک لیا۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو سندھ رینجرز نے روک دیا ۔ اور ان کے وزیراعلیٰ سندھ کے طور پر شناخت کیے جانے پر انھیں سیلوٹ کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مرا دعلی شاہ سی ویو کے دورے سے واپس آرہے تھے کہ رینجرز نے ان کی گاڑی روک لی۔ وزیراعلیٰ سندھ پرائیویٹ گاڑی پر بغیر پروٹوکول کے سفر کررہے تھے اس لئے انھیں روکا گیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے مستعدی سے ڈیوٹی کرنے پررینجرز اہلکاروں کو شاباش دی اور شہر میں قیام امن کےلئے ان کی کوششوں کی تعریف کی۔

FOLLOW US