Saturday January 25, 2025

پاکستانی تیار رہیں ۔۔ محکمہ موسمیات نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی ۔۔بارش نہیں ہونے والی بلکہ ۔۔۔! بڑی خبر

پاکستانی تیار رہیں ۔۔ محکمہ موسمیات نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی ۔۔بارش نہیں ہونے والی بلکہ ۔۔۔! بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی تیار رہیں ۔۔ محکمہ موسمیات نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی ۔۔بارش نہیں ہونے والی بلکہ ۔۔۔! بڑی خبر ۔۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اورخیبرپختونخوا کے بیشتر شہروں میں دھند کا راج جاری ہے ، رات اور صبح کے اوقات میں قومی شاہراؤں پر حد نگاہ صفر رہنے لگی۔ بالائی علاقوں کا درجہ حرارت بھی نقطہ انجماد سے گر گیا۔دوسری جانب موسم کا حال بتانے والوں نے نئے سال کی آمد پر خشک سردی سے چھٹکارے کی نوید سنادی ۔ آئندہ ہفتے پنجاب،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بادل برسنے کا امکان ہے۔

FOLLOW US