Wednesday January 22, 2025

بارشیں ہونگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نےحیرا ن کن پیش گوئی کردی

بارشیں ہونگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نےحیرا ن کن پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ۔ میدانی علاقوں میں شدید دھندحد نگاہ 20 میٹرر ہ گئی ۔موٹروے خانیوال تا ملتان ، اور فیصل آباد تا گوجرہ بند کر دی گئی ۔ ترجمان موٹروے پولیس نےشہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔لاہور میں بھی سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔پتوکی، اوکاڑہ ،ساہیوال ،چیچہ وطنی اور میاں چنوں کے علاقوں میں دھند کا راج ہے ،موٹروے خانیوال تا ملتان ، اور فیصل آباد تا گوجرہ بند کر دی گئی ہے۔لاہورسمیت قومی شاہراؤں ، جمبر ,پتوکی اوکاڑہ ،ساہیوال ،چیچہ وطنی اور میاں چنوں کے علاقوں میں بھی دھند کا راج۔محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی یہ لہر مزید چلنے کا امکان ہے ۔

FOLLOW US