Wednesday January 22, 2025

اسے کہتے ہیں اصلی تبدیلی ۔۔ نادرا کا زبردست اقدام ،اب شناختی کارڈ بنوانے کیلئے کیا کام کر نا ہوگا ؟ پاکستانی جان لیں

اسے کہتے ہیں اصلی تبدیلی ۔۔ نادرا کا زبردست اقدام ،اب شناختی کارڈ بنوانے کیلئے کیا کام کر نا ہوگا ؟ پاکستانی جان لیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسے کہتے ہیں اصلی تبدیلی ۔۔ نادرا کا زبردست اقدام ،اب شناختی کارڈ بنوانے کیلئے کیا کام کر نا ہوگا ؟ پاکستانی جان لیں ۔۔فیصل آباد میں نادرا کے میگا سنٹرز 24گھنٹے کھلے رہیں گے۔فیصل آباد میں بھی نادرا حکام نے میگا سنٹرکے حوالے سے کہا ہے کہ یہ سنٹر ہفتے کے سات دن 24گھنٹے کھلارہے گا۔نادرا حکام کے مطابق 24گھنٹے سات دن کھلے رہنے والے میگا سنٹرز بن چکے ہیں ، شہریوں کو اب پہلے سے زیادہ 24گھنٹے شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت ملے گی ،

اس سنٹر کو پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد دوسرے علاقوں تک بھی پھیلایا جائیگا ۔واضح رہے کہ نادرا میگا سنٹرز کے قیام کے لیے حکومت نے 2018میں کافی کوششیں کی ہیں اور لاہور میں میگا سنٹرز 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں ، اور ہفتے کے ساتوں دن شہری ان میں شناختی کارڈ بنوانے یا تجدید کے لیے جا سکتے ہیں ، اس کے علاوہ کراچی اور دیگر شہروں میں بھی نادرامیگا سنٹر کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ نادرا حکام کے مطابق انہوں نے یہ اقدام شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے کے لیے اٹھایا ہے ۔

FOLLOW US