Wednesday January 22, 2025

وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو شاندار خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو شاندار خوشخبری سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک)نامور تجزیہ کار جاوید چوہدری اپنے ایک تجزیے میں کہتے ہیں کہ ۔۔۔ ہم پاکستانی دو منافقتوں کی وجہ سے پوری دنیا سے جوتے کھا رہے ہیں‘ ہم نبی اکرم صلوسلم عل کے ماننے والے ہیں۔لیکن ہم میں اپنے رسول صلوسلم عل کی کوئی ایک بھی عادت (موجود) نہیں‘ آپ اسوہ حسنہ دیکھئے اور ۔۔ اس کے بعد خود کو ٹٹول کر دیکھئے اور اپنے

آپ سے پوچھئے کیاہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے (امتی) کہلانے کے قابل ہیں‘ آپ کا دل یقیناًافسوس سے بوجھل ہو جائے گا اور دوسری منافقت ہم قائداعظم کے ملک میں پیدا ہوتے ہیں‘ ہم ۔۔ان کے ملک میں رہتے ہیں اور ہم ۔۔ان کے ملک سے جی بھر کر فائدہ بھی (اٹھاتے) ہیں ۔۔لیکن ہم میں قائداعظم کی کوئی خوبی بھی (موجود) نہیں‘ دیانت ہو‘ سچائی ہو‘ قانون کی پابندی ہو‘ اللہ پر یقین ہو‘ عزم ہو‘ حوصلہ ہو‘ جرات ہو یا پھر اپنی چادر کے مطابق پاؤں پھیلانے کی عادت ہو ہم میں قائداعظم کی ایک بھی خوبی (موجود) نہیں چنانچہ آپ فیصلہ کیجئے جب ہم قائداعظم جیسے بانی اور محسن کے ساتھ منافقت کریں گے اور اپنے رسول کے احکامات اور سنت کی خلاف ورزی کریں گے تو پھر ہم دنیا اور آخرت دونوں میں جوتے نہیں کھائیں گے تو ہمارے ساتھ کیا سلوک ہوگا‘ ہماری زندگی میں دو محمد تھے‘ رسول اللہ (صلوسلم عل ) اور بانی پاکستان‘ ہم نے ۔۔ان دونوں کے ساتھ وفا نہیں کی‘ ہم ۔۔ان دونوں جیسے نہیں بن سکے چنانچہ ہم ۔۔اس بے وفائی‘ ۔۔اس منافقت کی سزا (بھگت) رہے ہیں اورہم بھگتتے رہیں گے۔ ہم آج کے موضوع کی طرف آتے ہیں ،قائداعظم کا یہ یوم ولادت بھی چور‘ چور اور کرپٹ کرپٹ کی آوازوں میں ضائع ہوگیا‘ آوزیں کب تک آتی رہیں گی اور ہمیں قائداعظم کے پاکستان تک پہنچنے کیلئے مزید کتنا سفر کرنا پڑے گا‘ یہ ہمارا آج کا ایشو ہوگا‘ وزیراعظم نے آج قوم کو خوشخبری سنائی‘ نیا پاکستان ہی قائداعظم کا پاکستان ہو گا‘۔

FOLLOW US