Wednesday January 22, 2025

بریکنگ نیوز پاکستانیو ں کیلئے بڑی خبر حکومت کا سخت ایکشن ، اہم ترین وزیر سے وزارت واپس لے لی

بریکنگ نیوز پاکستانیو ں کیلئے بڑی خبر حکومت کا سخت ایکشن ، اہم ترین وزیر سے وزارت واپس لے لی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) حکومتِ بلوچستان کے نوٹی فیکیشن کے مطابق صوبائی وزیرداخلہ و پی ڈی ایم اے میر سلیم احمد کھوسہ اور صوبائی وزیرجنگلات و امور حیوانات میرضیاءاللہ لانگو کا قلمدان تبدیل کردیا گیا۔ میرسلیم احمد کھوسہ کو بورڈ آف ریونیو کا قلمدان سونپ دیا گیااور میر ضیا اللہ لانگو کو محکمہ داخلہ و پی ایم ڈی اے کا قلمدان سونپا گیا ہے۔ اس کے علاوہ صوبائی وزیر خوراک میر اسد اللہ بلوچ سے قلمدان واپس لے لیا گیا۔

FOLLOW US