Wednesday January 22, 2025

ہمیں آپ کی 40ارب امداد کی کو ئی ضرورت نہیں حکو مت پنجاب نے چین کی اتنی بڑی آفر کیو ں ٹھکرا دی؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

ہمیں آپ کی 40ارب امداد کی کو ئی ضرورت نہیں حکو مت پنجاب نے چین کی اتنی بڑی آفر کیو ں ٹھکرا دی؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے ایشین انفرا سٹریکچر بینک نے ویسٹ واٹر منصوبے کے لیے پنجاب حکومت کو انتہائی آسان شرائط پر 40 ارب کا قرض دینے کی رضامندی ظاہر کی تھی جبکہ اس منصوبے کی سٹڈی کے لیے 7 لاکھ مفت ڈالر بھی دیئے جانے تھے لیکن پنجاب حکومت نے اس آفر کو انکار کرتے ہوئے ایسا منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے کہ پورے

پنجاب میں دھوم مچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے ایشین انفرا سٹریکچر بینک نے ویسٹ واٹر منصوبے کے لیے پنجاب حکومت کو انتہائی آسان شرائط پر 40 ارب کا قرض دینے کی رضامندی ظاہر کی تھی جبکہ اس منصوبے کی سٹڈی کے لیے 7 لاکھ مفت ڈالر بھی دیئے جانے تھے لیکن پنجاب حکومت نے اس آفر کو انکار کردیا ہے، پنجاب حکومت نے اس آفر کو انکار اس لیے کیا ہے کیونکہ پنجاب میں پانی کے ذخائر بڑھانے کے لیے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے بجائے ٹنل بورنگ ٹیکنالوجی اس حوالے سے واسا حکام کی جانب سے ایشین انفرا سٹرکچر بینک سے درخواست کی گئی ہے کہ اگر قرضہ دینا ہی ہے تو ٹنل بورنگ پراجیکٹ اور سرفیس واٹر منصوبے کے لیے دیا جائے لیکن اس حوالے سے ایشین انفرا سٹرکچر بینک نے ناراضگی کا اظہار کر دیا ہے ۔ چین کی آف کو ٹھکرانے کی وجہ سے کئی اہم کام کھٹائی کا شکار ہو سکتا تاہم پنجاب حکومت نے پنجاب بھر میں آبی ذخائر کو بڑھانے کے لیے سستے منصوبوں پر توجہ دے رکھی ہے۔

FOLLOW US