Wednesday January 22, 2025

پشاور میں لاشیں بچھ گئیں کئی قیمتی انسانیںجانیں چلی گئیں شہر کی فضا سوگوار ہو گئی

پشاور میں لاشیں بچھ گئیں کئی قیمتی انسانیںجانیں چلی گئیں شہر کی فضا سوگوار ہو گئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں کئی قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے واقعے سے شہر کی فضا سوگوار بنا ڈالی۔ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پشاورکے علاقے بابا تہکال میں 24 سالہ عبداللہ نے گھرمیں فائرنگ کرکے والد، چچا اور3 بھائیوں کو قتل کردیا جس کے بعد قاتل نے خود بھی خودکشی کرلی۔ایس پی کینٹ وسیم ریاض کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ لگتا ہے، فائرنگ کرنے والے 24 سالہ عبداللہ کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

FOLLOW US