Thursday October 31, 2024

اس کو فوراً گر فتار کر لو انتہائی اہم ترین سیا ستدان کے بیٹے کو چیف جسٹس کے حکم پر گر فتار کر لیا گیا

اس کو فوراً گر فتار کر لو انتہائی اہم ترین سیا ستدان کے بیٹے کو چیف جسٹس کے حکم پر گر فتار کر لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں سابق وزیر صدیق کانجو کے بیٹے امین کانجوکو کمرہ عدالت سے گرفتار کر ا دیا۔تفصیلا ت کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سابق وزیر صدیق کانجو کے بیٹے امین کانجو کی جانب سے بچیوں پر تشدد کے کیس کی سماعت کی،سماعت کے دوران بچیوں کی والدہ شہناز اور والد رفیق بھی عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔عدالت نے صدیق کانجو کے بیٹے امین کانجو کو بھی طلب کر رکھا تھا۔والدین نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیاکہ دووں بیٹیاں امین کانجو کے گھر کام کرتی ہیں،امین کانجو نے بچیوں پر چوری کا الزام عائد کیا اوردونوں بیٹیوں کو محبوس کر کے تشدد کیا، چیف جسٹس پاکستان نے پولیس کو امین کانجو کو گرفتار کر کے قانونی کارروئی کا حکم دے دیا ہے۔

FOLLOW US