Wednesday January 22, 2025

میاں صاحب ! آپ کو بہت بہت مبارک ہو جیل انتظامیہ نے نوازشریف کو کون سی خبر سنا دی سابق وزیر اعظم کا چہرہ بھی خوشی سے کھل اٹھا

میاں صاحب ! آپ کو بہت بہت مبارک ہو جیل انتظامیہ نے نوازشریف کو کون سی خبر سنا دی سابق وزیر اعظم کا چہرہ بھی خوشی سے کھل اٹھا

راولپنڈی (آئی این پی ) پاکستان مسلم یگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں صبح کا آغاز فجر کی نماز سے کیا ،ناشتے میں چائے کے ساتھ رس کھائے،جیل انتظامیہ نے نوازشریف کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سزا کی پہلی رات اڈیالہ میں گزاری، انہوں نے صبح کا آغاز فجر کی نماز سے کیا اور ناشتے میں چائے کے ساتھ رس کھائے۔سابق وزیر اعظم کی 69سالگرہ کے موقع پر اڈیالہ جیل انتظامیہ نے نوازشریف کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔ لیگی کارکنان نے جیل کے باہر ان کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور انہیں مبارکبار دی۔

FOLLOW US