Wednesday January 22, 2025

بڑی بریکنگ نیوز ایم کیو ایم کے سابق رُکن اسمبلی علی رضا عابدی پر خطر ناک فائرنگ ، سر اور گر دن میں کتنی گولیا ں لگیں ؟ تشویشناک خبر آگئی

بڑی بریکنگ نیوز ایم کیو ایم کے سابق رُکن اسمبلی علی رضا عابدی پر خطر ناک فائرنگ ، سر اور گر دن میں کتنی گولیا ں لگیں ؟ تشویشناک خبر آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی میں ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی علی رضا عابدی پر حملہ، شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی پر حملہ کیا گیا ہے۔ علی رضا عا بدی کے سر اور گر دن میں 2،2 گولیا ں لگیں ہے حا لت تشویشناک ہے۔ علی رضا عابدی پر خیابان اتحاد

کے علاقے میں ان کی رہائش گاہ کے باہر حملہ کیا۔ نامعلوم افراد کی جانب سے علی رضا عابدی پر ان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ حملے کے وقت علی رضا عابدی اپنی گاڑی میں موجود تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی۔ حملہ آور فائرنگ کرنے کے بعد فوری فرار ہوگئے۔ علی رضا عابدی کو زخمی حالت میں فوری جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

FOLLOW US