Wednesday January 22, 2025

مسلم لیگ ن کو کون ٹیک اوور کرنے والا ہے ؟؟؟وہ شخص شریف خاندان سے نہیں بلکہ کون ہے ؟؟؟مبشرلقمان نے بڑی پیشگوئی کردی

مسلم لیگ ن کو کون ٹیک اوور کرنے والا ہے ؟؟؟وہ شخص شریف خاندان سے نہیں بلکہ کون ہے ؟؟؟مبشرلقمان نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اوراینکر پرسن مبشر لقمان نے نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت جلد ہی ن لیگ کو چوہدری نثار ٹیک اوور کرلیں گے ۔ مبشر لقمان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار اگلے ایک یا دو مہینوں میں چوہدری نثار دوبارہ سین میں انٹری ماریں گے اور ن لیگ نثار لیگ ہوجائے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز لیگ بڑے آرام سے نثار لیگ میں منتقل ہوجائے گی ۔ مبشر لقمان نے خاتون اینکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سے شرط لگارہاہوں اور انتہائی سنجیدہ پیش گوئی کررہاہوں کہ چوہدری نثار آنے والے دنوں میں ن لیگ کو ٹیک اوور کرلیں گے ۔

FOLLOW US