Monday January 20, 2025

پیپلزپارٹی پر قیامت ہی ٹوٹ پڑی انتہائی اہم پارٹی رہنما کے انتقال کی خبر نے کہرام برپا کر دیا

پیپلزپارٹی پر قیامت ہی ٹوٹ پڑی انتہائی اہم پارٹی رہنما کے انتقال کی خبر نے کہرام برپا کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق سینیٹر اور انسانی حقوق کمیٹی کے چیئرمین افراسیاب خٹک کے بھائی فاروق خٹک کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ الگ الگ پیغامات میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے افراسیاب خٹک اور ان کے خاندان سے فاروق خٹک کے انتقال پر ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم فاروق خٹک کے مغفرت اور ان کے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعابھی کی۔

FOLLOW US