Thursday November 28, 2024

وہ 4 مما لک جہا ں پا کستا نیو ں کو سعودی عرب سے 3 گنا زیا دہ تنخوا ہ ملے گی ، مما لک کے نام جان کر ہر کو ئی جا نے کیلئے تیا ر ہو جا ئیگا

وہ 4 مما لک جہا ں پا کستا نیو ں کو سعودی عرب سے 3 گنا زیا دہ تنخوا ہ ملے گی ، مما لک کے نام جان کر ہر کو ئی جا نے کیلئے تیا ر ہو جا ئیگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ افرادی قوت بھجوانے کے حوالے سے کوریا، ملائیشیا، جاپان اور جرمنی کے ساتھ بات چل رہی ہے۔اپنے ایک بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی محنت کشوں کی تعداد میں دو سال میں کمی ہوئی ہے،عرب ممالک میں معاشی

بحران کی وجہ سے مسائل آئے تھے۔ کوریا میں مزدور کی آمدنی سعودی عرب کی نسبت 3 گنا زیادہ ہے۔ افرادی قوت بھجوانے کے حوالے سے کوریا، ملائیشیا، جاپان اور جرمنی کے ساتھ بات چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قطر نے ایک لاکھ ہنرمند مزدوروں کی ڈیمانڈ کی ہے،وہاں افرادی قوت بھیج رہے ہیں۔

FOLLOW US