Sunday January 26, 2025

اب نئی مو ٹر سائیکل خریدنے والو ں کے یہ کام بھی لا زمی کر نا پڑے گا عدالت نے بڑا حکم جا ری کر دیا

اب نئی مو ٹر سائیکل خریدنے والو ں کے یہ کام بھی لا زمی کر نا پڑے گا عدالت نے بڑا حکم جا ری کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہورہائی کورٹ نے نئی موٹرسائیکل کے ساتھ ہیلمنٹ لازمی قراردینے کاحکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ نے موٹرسائیکل ڈیلرز کوہدایت کی ہے کہ بغیرہیلمٹ کے موٹرسائیکل فروخت نہ کی جائے .جسٹس علی اکبرقریشی کی جانب سے یہ حکم صادرکیاگیا. ہیلمٹ کے بغیرسواری توپہلے ہی بھاری تھی لیکن اب اس کے بعداس کی خریداری بھی ہیلمٹ کے بغیربھاری پڑے گی.

FOLLOW US