Sunday January 26, 2025

نوازشریف نے مسکراتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی خاتون کو محبت کی نشانی سمجھی جانے والی ایک ایسی چیز دے ڈالی جسے تھام کر وہ گھنٹوں بیٹھی رہی وہ چیز کیا ہے، جان کر کلثوم نواز کی روح بھی تڑپ اٹھے گی

نوازشریف نے مسکراتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی خاتون کو محبت کی نشانی سمجھی جانے والی ایک ایسی چیز دے ڈالی جسے تھام کر وہ گھنٹوں بیٹھی رہی وہ چیز کیا ہے، جان کر کلثوم نواز کی روح بھی تڑپ اٹھے گی

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں پیشی پر لیگی خواتین کارکنان کو گلاب کے پھول دیئے ،نورین مسعود گیلانی ہاتھ میں پھول تھامے کرسی پر احتساب عدالت کے باہر بیٹھیں رہیں ۔ پیر کو سابق وزیر اعظم نوازشریف احتساب عدالت پہنچے تو وہاں خواتین اور مرد کارکنان بڑی تعداد میں ان کا انتظار کر رہے تھے جبکہ اس موقع پر نوازشریف بھی کافی خوشگوار موڈ میں تھے اور انہوں نے اپنے ہاتھوں میں گلاب کے پھول تھام رکھے تھے جو کہ انہوں نے وہاں موجود خواتین کارکنا ن کو دیئے ۔خواتین کارکنان نوازشریف کی جانب سے پھول ملنے پر نہایت خوشی کا اظہار کیا تاہم ان میں سے ایک خاتون کارکن نورین مسعود گیلانی ہاتھ میں پھول تھامے کرسی پر احتساب عدالت کے باہر بیٹھیں ہیں ۔

FOLLOW US