Sunday January 26, 2025

مری میں ایک اکیلی خاتون ، چار چار بد تمیز دکاندار ہزاروں کی بھیڑ کے سامنے زمین پر لٹا کر درندگی کا ثبوت دے ڈالا

مری میں ایک اکیلی خاتون ، چار چار بد تمیز دکاندار ہزاروں کی بھیڑ کے سامنے زمین پر لٹا کر درندگی کا ثبوت دے ڈالا

مری ( آئی این پی ) مری میں ہوٹل ایجنسی کے ملازمین نے سیاحوں پر تشدد کیا ، برفباری دیکھنے کے لئے مری آنے والی فیملی سے جی پی او چوک میں مار پیٹ کی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو مری میں خاتون سیاح پر تشدد کا واقعہ سامنے آگیا اس کے ساتھ ساتھ مری میں ہوٹل ایجنسی کے ملازمین نے سیاحوں پر بھی تشدد کیا ، برفباری دیکھنے کے لئے مری آنے والی فیملی سے جی پی او چوک میں مار پیٹ کی گئی ۔پولیس کے مطابق مری میں خاتون سے بدتمیزی کرنے والے ملزمان کی شناخت کر لی گئی ہے ۔

FOLLOW US