Sunday January 26, 2025

مسلم لیگ (ن) کے لئےایک کے بعد ایک بری خبر سابق گورنر کوبھی پروانہ جاری کر دیا گیا

مسلم لیگ (ن) کے لئےایک کے بعد ایک بری خبر سابق گورنر کوبھی پروانہ جاری کر دیا گیا

اسلام آ با د (آ ئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے اور تفصیلات جمع نہ کروانے پر سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کو نوٹس جاری کر دیا ،تفصیلات کے مطا بق پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق گورنر کو 3 سال بعد ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے پر نوٹس دے دیا، ٹیکس گوشوارے مالی سال 2014 اور2015 کے ہیں ایف بی آر ذرائع کے مطابق 3 سال قبل رفیق رجوانہ سے آمدن کی تفصیلات طلب کی گئی تھیں تاہم بطور گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے ایف بی آر کو تفصیلات نہیں دیں۔ذرائع کے مطابق اب انہیں 17 دسمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مہلت دے دی گئی ہے

FOLLOW US