اسلام آباد نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ میں کبھی بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکر سکتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ میں نے کبھی بھی ایسی باتوں کے لیے ٹی وی کا استعمال نہیں کرتا ، پی ٹی آئی والے میرے دوست ہیں ، میں جب بھی چاہوں پی ٹی آئی میں جا سکتا ہوں۔