Monday January 27, 2025

ربیع الثانی کا چاند نظر آیا یا نہیں ، اعلان ہو گیا

ربیع الثانی کا چاند نظر آیا یا نہیں ، اعلان ہو گیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) یکم ربیع الثانی اتوار9 دسمبر 2018 کو ہوگی،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس کے اختتام ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ربیع الثانی کا چاند نظر آنے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ چاند نظر آنے کی شہادتیں ملک کے مختلف حصوں سے موصول ہوئیں جس کی بنیاد چاند کا اعلان کیا گیا۔ یکم ربیع الثانی کل 9 دسمبر بروز اتوار ہوگی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج چاند نظر کے واضح امکانات ظاہر کیے گئے تھے۔

FOLLOW US