Monday January 27, 2025

میں ہر گز بلیک میل نہیں ہوں گا ‘ شیخ رشید کے وزارت اطلاعات کی پیشکش کے دعوے پر فواد چودھری کا خون کھول اٹھا، چونکادینے والا بیان دے ڈالا

میں ہر گز بلیک میل نہیں ہوں گا ‘ شیخ رشید کے وزارت اطلاعات کی پیشکش کے دعوے پر فواد چودھری کا خون کھول اٹھا، چونکادینے والا بیان دے ڈالا

لندن (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب تک وزیر ہوں بلیک میل نہیں ہوں گا، شیخ رشید کیلئے اپنی نشست چھوڑنے کیلئے تیار ہوں،وزیراعظم فیصلہ کریں گے کہ کون وزارت اطلاعات کیلئے زیادہ موزوں ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ وزیراعظم عمران خان فیصلہ کریں گے کہ وزارت اطلاعات کیلئے کون زیادہ موزوں ہے،شیخ رشید کیلئے اپنی نشست چھوڑنے کیلئے تیار ہوں، جب تک وزیر ہوں بلیک میل نہیں ہوں گا،میں بطور ممبر قومی اسمبلی اپنی خدمات سرانجام دینے کیلئے تیار ہوں

FOLLOW US