Monday January 27, 2025

سب کیا سمجھتے رہے لیکن اصل کہا نی تو اب سامنے آگئی

سب کیا سمجھتے رہے لیکن اصل کہا نی تو اب سامنے آگئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی نے اپنا موقف پیش کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کیا، جسے وزیراعظم نے قبول کرلیا۔ ذرائع کے مطابق استعفے میں اعظم سواتی نےموجودہ حالات میں کام جاری رکھنے سے معذوری

ظاہرکی۔سینیٹر اعظم سواتی نے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کیا جو انہوں نے قبول کرلیا ہے۔اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ اپنے خلاف کیس کا بغیر عہدے کے سامنا کروں گا، وزیراعظم کو بتادیا کہ عہدہ معنی نہیں رکھتا، انہوں نے عدالتی فیصلہ آنے تک کام جاری رکھنے کو کہا لیکن میں نےان کومنالیا۔انہوں نے مزید کہا کہ بغیر کسی اتھارٹی کے کیس میں پیش ہوکر دفاع کروں گا۔

FOLLOW US