Monday January 27, 2025

اعظم سواتی کے بعد کیا کو ئی بڑ ی تبدیلی آنے والی ہے ؟ وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ پنجا ب کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا

اعظم سواتی کے بعد کیا کو ئی بڑ ی تبدیلی آنے والی ہے ؟ وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ پنجا ب کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی بنیادوں پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کر لیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کل اسلام آباد پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی بنیادوں پر وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وزیراعلیٰ کل اسلام آباد تشریف لائیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کل ہونے والی تمام ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کل اسلام آباد روانہ ہوں گے جہاں وہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے انتہائی اہم معاملے کی پیش نظر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو طلب کیا گیا پے۔

FOLLOW US