Monday January 27, 2025

ہم سے قرض لیناہے تویہ شرط پور ی کرنے پڑے گی۔۔۔۔پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کے بعد اب حکومت نے کیا چیز مہنگی کرنے کی تیاری پکڑلی؟ پریشان کن خبرآگئی

ہم سے قرض لیناہے تویہ شرط پور ی کرنے پڑے گی۔۔۔۔پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کے بعد اب حکومت نے کیا چیز مہنگی کرنے کی تیاری پکڑلی؟ پریشان کن خبرآگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، حکومت نےعوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی، سوئی ناردرن نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرط پوری کرنے کے لیے اوگرا کو گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔سوئی ناردرن گیس کمپنی نے موقف اختیا رکیا ہے کہ گیس کی قیمت میں 215 روپے جبکہ ایل این جی کی قیمت میں 103 روپے فی مکعب فٹ اضافہ کیا جائے۔ رواں مالی سال کے لیے 91 ارب روپے درکار ہیں، لہذا گیس کی

قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی جائے۔گیس چوری کا نقصان بھی صارفین سے وصول کیا جائے۔اوگرا درخواست کی سماعت 10 دسمبر کو کرے گی، منظوری کی صورت میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں سال یکم جولائی سے ہوگا۔

FOLLOW US