Monday September 15, 2025

یہ 100 دنوں والی باتیں سیاسی ہیں نعیم بخاری نے یہ کیا کہہ ڈالا، ایسا بیان جاری کہ کپتان بھی چونک اٹھیں گے

یہ 100 دنوں والی باتیں سیاسی ہیں نعیم بخاری نے یہ کیا کہہ ڈالا، ایسا بیان جاری کہ کپتان بھی چونک اٹھیں گے

لا ہور (آ ئی این پی)معروف قانون دان اور رہنما پی ٹی آئی نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو تھوڑا وقت دیں، سو دنوں کی باتیں سیاسی تھیں کہا کہ نوازشریف کو علیمہ خان کے معاملے پر خاموش رہنا چاہئے۔نعیم بخاری لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں میڑو کرپشن کیس میں نیب کی جانب سے پیش ہوئے، کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان نے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے، کیس کی آئندہ سماعت 17 دسمبر کو ہوگی۔