Tuesday January 21, 2025

اسلام آباد کے نئے ائیر پورٹ پر ایک غیر ملکی سفارتکا ر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی تفصیلات جان کر آپ بھی چونک جائیں گے

اسلام آباد کے نئے ائیر پورٹ پر ایک غیر ملکی سفارتکا ر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی تفصیلات جان کر آپ بھی چونک جائیں گے

اسلام آباد(آئی این پی ) نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کویت کے سفارتی اہلکار کو 46500 ڈالرز برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا،خالد الباسط کو طیارے سے آف لوڈ کرکے کرنسی کسٹمز حکام نے قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کویت کے سفارتی اہلکار خالد الباسط سے 46500 ڈالرز کی رقم برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا۔ کسٹم حکام کے مطابق کویت کا سفارتی اہلکار خالد الباسط نجی ائیر لائن کی پرواز سے کویت جارہا تھا تاہم خالد الباسط کو طیارے سے آف لوڈ کرکے کرنسی کسٹمز حکام نے قبضے میں لے لی ہے۔

FOLLOW US