Monday January 27, 2025

کیا شہباز شریف کو واقعی دوبارہ کینسر کا مرض لاحق ہوا ہے ڈاکٹروں نے سابق وزیر اعلیٰ کو کونسی جگہ جانے سے منع کردیا چونکا دینے والی خبر آگئی

کیا شہباز شریف کو واقعی دوبارہ کینسر کا مرض لاحق ہوا ہے ڈاکٹروں نے سابق وزیر اعلیٰ کو کونسی جگہ جانے سے منع کردیا چونکا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف کی طبی معائنے کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی،شہباز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ میں کینسر دوبارہ ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی، ڈاکٹرز نے شہباز شریف کو پرہجوم مقام پر نہ جانے کی تجویز دے دی۔شہباز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ میں کینسر کی تصدیق نہیں ہوئی، شہباز شریف کے سینے میں گلٹیاں ہیں، شہباز شریف کے ایک گردے میں انفیکشن ہے، ڈاکٹرز نے تجویز دی کہ شہباز شریف کو روشنی اور تازہ ہوا میں رکھا جائے، ڈاکٹر نے شہباز شریف کو پرہجوم مقام پر نہ جانے کی تجویز دے دی، شہباز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ میں کینسر دوبارہ ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی، ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ اس سے قبل شہباز شریف کا جو آپریشن ہوا تھا اس حوالے سے اتوار کے روز سی ٹی اسکین اسلام آباد ڈائیگونسٹک سنٹر سے کرایا گیا تھا، اس کی میڈیکل رپورٹ ڈاکٹروں کی جانب سے نیب حکام سے ڈسکس کی گئی، نیب حکام کو رپورٹ کے حوالے سے آگاہ کیا گیا

FOLLOW US