Monday January 27, 2025

کیپٹن صفدر کی دوسری شادی کی اطلاع کے بعد مریم نواز کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا ۔۔ کیپٹن صفدر بارے ایسی خبر آگئی کہ مسلم لیگ (ن) ہل کر رہ گئی

کیپٹن صفدر کی دوسری شادی کی اطلاع کے بعد مریم نواز کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا ۔۔ کیپٹن صفدر بارے ایسی خبر آگئی کہ مسلم لیگ (ن) ہل کر رہ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) کیپٹن صفدر کی دوسری شادی کی اطلاع کے بعد مریم نواز کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا ۔۔ کیپٹن صفدر بارے ایسی خبر آگئی کہ مسلم لیگ (ن) ہل کر رہ گئی۔۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائر محمد صفدر طبیعت خراب ہونے کے سبب ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق محمد صفدر کو سینے اور کمر میں درد کی شکایت ہوئی تھی اور انہیں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹرز

کے مطابق کپٹن صفدرکے تمام ٹیسٹ کیے جایئں گے اس کے بعد ہی کوئی وجہ سامنے آسکے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستانی سوشل میڈیا پر کیپٹن صفدر کی دوسری شادی سے متعلق خبریں زیر گردش رہیں ۔

FOLLOW US