Monday January 27, 2025

مسلم لیگ (ن) اپنے کھوئے ہوئے مقام پر واپس آ سکتی ہے اگر مریم نواز۔۔۔حفیظ اللہ نیازی نےشریف خاندان کو بڑا مشورہ دے دیا

مسلم لیگ (ن) اپنے کھوئے ہوئے مقام پر واپس آ سکتی ہے اگر مریم نواز۔۔۔حفیظ اللہ نیازی نےشریف خاندان کو بڑا مشورہ دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن راناثناء الله نے کہا کہ لگتا ایسا ہے کہ جیسے حکومت ہی اپوزیشن کررہی ہے ، حکومت کے100رو ز ہونے کے بعداپوزیشن کا اپنا موثر اور مثبت کردار نظر آئے گا،سانحہ ماڈل ٹاؤن ایک تصادم تھا،لوگوں کو پولیس کے خلاف اکسایاگیا۔ سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ نواز شریف اور مریم کی خاموشی ٹھیک نہیں انہیں بولنا چاہئے۔اگر اسی طرح کا رویہ جاری رہا تو مسلم لیگ (ن) کو مزید نقصان پہنچے گا۔ مریم نواز کو اب عملی سیاست میں واپس آنا ہوگا ۔

FOLLOW US