Monday January 27, 2025

بریکنگ نیوز۔۔۔آ خر کار شریفوں کے چہیتے کی بھی شامت آ گئی

بریکنگ نیوز۔۔۔آ خر کار شریفوں کے چہیتے کی بھی شامت آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی احتساب بیورو(نیب)نے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کے خلاف کیس سمیت 6 مختلف مقدمات ایف آئی اے کو بھجوادیے ہیں جبکہ نیب نے ایشیا انشورنس کے سی ای او ، چیف ایگزیکٹو اور فنانشل آفیسر کا مقدمہ بھی ایف آئی اے

کے حوالے کر دیا ہے۔نیب سے جاری اعلامیے کی معلومات کے مطابق وفاقی احتساب بیورو نے نجم سیٹھی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ایف آئی اے کو بھجوایا ہے جب کہ ایشیا انشورنس کے سی ای او ، چیف ایگزیکٹو اور فنانشل آفیسر کا مقدمہ بھی ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔

FOLLOW US