Thursday November 28, 2024

تحریک لبیک کے رہنما افضل قادری نے اپنی تقریر پر معافی مانگ لی لیکن حکومت نے کیا جواب دے ڈالا، چونکا دینے والی خبر

تحریک لبیک کے رہنما افضل قادری نے اپنی تقریر پر معافی مانگ لی لیکن حکومت نے کیا جواب دے ڈالا، چونکا دینے والی خبر

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے افضل قادری کی تقریر پر حکومت نے ان کی معذرت قبول کرلی ہے‘ سپریم کوٹ کیا کرتی ہے یہ ان کا کام ہے‘ حکومت اپنی حد تک کمٹمنٹ پر قائم ہے اور اسے پورا کرے گی۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا کہ افضل قادری کی باتوں کی وجہ سے جس کسی کی بھی

دل آزاری ہوئی ہے تو تحریک لبیک کی طرف سے معذرت کرلی گئی جس کو حکومت نے قبول کر لیا ہے اور حکومت اپنی حد تک کمٹمنٹ پر قائم ہے اور اسے پورا کرے گی۔ایک سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ اس سارے معاملے پر سپریم کوٹ کیا کرتی ہے یہ ان کا کام ہے۔

FOLLOW US