سرکاری ملازمین کی موجیں ،حکومت پنجاب نے تنخواہوں کے حوالے سے شانداراعلان کردیا
لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو نومبر 2018 کی پنشن اور تنخواہ 30 نومبر کو ادا کرنیکا اعلان کر دیا۔یکم نومبر ہفتہ اور 2 دسمبر اتوار کو بینکوں میں چھٹی کے باعث پیشگی تنخواہ اور پنشن کی
ادئیگی کا فیصلہ کرکے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کر دئیے گئے ۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کو رواں کی پنشن دو روز قبل دے دی جائے گی۔