مولانا سمیع الحق کا پوسٹمارٹم نہ ہونے کا بہت بڑا نقصان۔۔لواحقین کیلئے انتہائی افسوسناک خبر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کا مقدمہ مجرمان کے پکڑے جانے کے باوجود ان کا پوسٹ مارٹم نہ ہونے کی وجہ سے کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قتل کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسران کا کہنا تھا کہ قتل کی متعددوجوہات جاننے اور عدالت میں مقدمہ چلانے کے لیے
تفتیشی عمل میں پوسٹ مارٹم بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ مولانا سمیع الحق کےاہلِ خانہ کا کہنا تھا کہ ’شریعت کسی مسلمان کی نعش کے پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دیتی‘، جس پر راولپنڈی کے سیشن جج نے پولیس کو لاش اہلِ خانہ کے حوالے کرنے کی اجازت دےدی تھی۔ اس سلسلے میں کچھ سینئر پولیس افسران نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قانون کے مطابق کسی بھہی غی









