انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان میں خوفناک بم دھماکہ ۔۔ افسوناک خبر
اسلام آاباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں خوفناک بم دھماکہ ۔۔ افسوناک خبر ۔۔تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں عیدک میں دھماکہ ہوا،دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےلی









