Wednesday January 22, 2025

کیلوں کی ریڑھی پر حملے واقعے کی حقیقت کیا تھی بچے نے وزیراطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوارن بتا دیا

کیلوں کی ریڑھی پر حملے واقعے کی حقیقت کیا تھی بچے نے وزیراطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوارن بتا دیا

لاہور(آئی این پی ) مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے دوران شیخوپورہ میں مظاہرین کے ہاتھوں کیلوں سے محروم ہونے والے بچے نے کہاہے کہ وہ کیلے اسے اس کے بھائی نے فروخت کرنے کے لیے دیئے تھے، لوگوں نے چھین لیے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں معصوم ریڑھی بان نے کہا کہ میں اپنی ریڑھی لے کر جا رہا تھا کہ وہاں موجود لوگوں نے مجھ سے سارے کیلے چھین لے۔ میں بس اپنی جان اور گدھے کو بچانا چاہتا تھا، مجھے نہیں پتہ وہ کون لوگ تھے۔

FOLLOW US